تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ریمنڈ ڈیوس سی آئی اے کے لئے کام کرتا ہے،آئی ایس آئی اہلکار

جنگ نیوز -
کراچی . . . . . آئی ایس آئی کے ایک اہلکار نے اپنا نام خفیہ رکھنے کی شرط پر بتایا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس سی آئی اے کے لئے کام کرتا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی سے بات کرتے ہوئے آئی ایس آئی کے اہلکار نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ریمنڈ ڈیوس سی ائی اے کے لئے کام کرتا ہے ، ریمنڈ سی آئی اے کا باقاعدہ اہلکار نہیں بلکہ کنٹریکٹ پر اس خفیہ ایجنسی کے لئے کام کر رہا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.