5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
صوابی میں موٹروے پر ٹریفک حادثہ،3افراد ہلاک
جنگ نیوز -
صوابی … صوابی میں موٹروے پر ٹریفک حادثہ میں تین افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس نے بتایا ہے کہ حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔جس میں تیزرفتارٹرک اور وین کی ٹکر میں موقع پرہی تین افراد ہلاک اور چھ افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہناہے کہ زخمی افراد کو مقامی اسپتال میں طبی امداد کے لئے داخل کرادیا گیاہے۔