تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

برطانیہ میں ٹینک اور لیموزین کا خوبصورت ملاپ

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…برطانیہ میں منچلے جوڑوں اور اپنی خاص تقریبات میں کچھ منفرد اور دلچسپ کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے Tank Limoنامی خاص سواری متعارف کروادی گئی ہے۔جنگی ٹینک جیسے بیرونی ڈھانچے اور لیموزین کی پرُتعیش خصوصیات سے مالا مال اس ٹینک نما لیموزین کو شادی بیاہ ،تفریحی مقامات کی سیر اور برتھ ڈے پارٹیز سمیت دیگر خاص مواقع کے لیے صرف 1 ہزار 600پاؤنڈ سے4ہزار پاؤنڈ تک میں کرایے پر حاصل کیا جاسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.