5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
ورلڈ کپ: ہالینڈ کی انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ
جنگ نیوز -
ناگپور…ورلڈ کپ 2011کے سلسلے میں آج گروپ بی کے دو ٹیمیں انگلینڈ اور ہالینڈ آمنے سامنے ہیں۔بھارتی شہر ناگ پور کے ویدھار بھا کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ میں ڈچ کپتان پیٹر بورن نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ میں امپائر کے فرائض اسد رؤف اور اوکسن فورڈ سرانجام دے رہے ہیں۔ یہ میچ جیو سوپر پر براہ راست دکھایا جارہا ہے۔