5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
113 ہ سا لہ قدیم شادی کا کیک ، تا حا ل کھانے کے قا بل ہے
جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…بر طا نیہ میں ایک ایسا کیک بھی مو جو د ہے جسے ایک سو تیر ہ سا ل قبل بیک کیا گیا تھا ۔ بر طانو ی کا ؤنٹی Hampshireکے میو زیم میں موجودیہ چار منزلہ کیک سن اٹھا رہ سو اٹھا نو ے (1889)میں تیا ر کیا گیا تھا اور آ ج تک با لکل درست حالت میں مو جو دہے ۔ اس کیک میں مو جو د ایک دراڑ دوسری جنگ عظیم کے دوران بر طا نیہ پر ہو نے والی بمباری کی یا دگا رہے ۔