تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

اب بیما ر بچوں کی جگہ رو بو ٹ کلا س اٹینڈ کر یں گے

جنگ نیوز -
کونکرڈ…سی ایم ڈی…اب بیمار بچوں کی جگہ R.Bot100 نامی رو بو ٹ ان کی کلا س اٹینڈ کر یں گے ۔ انٹر نیٹ اور کیمرے کے سہولت کے حامل اس ربو ٹ کے ذریعے بیمار طا لب گھر بیٹھے بھی کلا س میں حاضر ہو سکیں گے ۔ اس روبو ٹ میں نصب کیمرے اور آ ڈیو سسٹم کے ذریعے گھر میں بیٹھا بچہ کلا س میں پڑھا ئے جا نے والے سبق کو مکمل طور پر سن او ر دیکھ سکے گا جبکہ ر و بوٹ پر نصب اسکرین کے ذریعے بچے کی شکل بھی دیگر ہم جما عتو ں کو نظر آ ئے گی جس سے وہ اپنے دو ست کی غیر حاضری محسو س نہیں کر یں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.