تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

اٹلی میں تیار کردہ چھ ٹائروں والی دلکش اسپورٹس کار

جنگ نیوز -
روم…سی ایم ڈی…اٹلی میں ایک ایسی منفرد اسپورٹ کار متعارف کر وائی ہے جو بظاہر تو عام سی لگتی ہے لیکن اس میں نصب چھ ٹائر اس کی انفرادیت میں اضافہ کرتے ہیں۔ اس اسپورٹ کا ر کی اگلی جانب دو اور پچھلی طرف ایک ٹائر کی جوڑیاں نصب کی گئی ہے جن کی بدولت اس کار کو تیز رفتار کے دوران زیادہ بہتر طور پر چلانا اور ہینڈل کر نا ممکن ہے۔185میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی اس کار میں8سیلنڈر انجن نصب ہے جبکہ اس کاوزن12سوکلوگرام سے بھی کم ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.