5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
حج اسکینڈل میں ملوث مزیدتین افراداسلا م آبادسے گرفتار
جنگ نیوز -
اسلام آباد…ایف آئی اے نے حج اسکینڈل میں ملوث مزیدتین افراد کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق جعلی دستاویزات تیار کرنیوالے وزارت مذہبی امور کے کلرک کو گرفتار کیا گیا ،جس کی نشاندہی پر حج ویزوں کا کاروبار کرنیوالے ایجنٹ کو بھی گرفتار کر لیا گیا جبکہ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایک حج ٹورآاپریٹر غلام مصطفی کوبھی گرفتارکیاگیاہے۔