تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

حاکم علی زرداری عالم بلوچ قتل کیس سے بری

جنگ نیوز -
حیدرآباد…ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حیدرآباد کی عدالت نے صدر پاکستان آصف علی زردری کے والد حاکم علی زرداری کوسابق وفاقی سیکریٹری عالم بلوچ قتل کیس سے بری کر دیا۔ سابق وفاقی سکریٹری عالم بلوچ کو چودہ سال قبل حیدرآباد میں قتل کر دیا گیا تھا ۔ قتل کے بعد آصف زرداری اور حاکم زرداری سمیت نو افراد کو مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔ آج عدالت نے حاکم زرداری کو مقدمہ سے بری کر دیا،آصف زرداری کو مقدمہ سے پہلے ہی بری کیا جا چکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.