5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
یو رپ کے میلو ں کے دلچسپ و خو بصورت رنگ
جنگ نیوز -
لندن …بر اعظم یو رپ کے کئی ممالک میں مختلف میلو ں کا آ غاز ہو چکا ہے جن میں انتہا ئی منفر د اور خو بصو رت انداز کے طا ئفے لو گو ں کی توجہ کا مر کز بنے ہو ئے ہیں ۔ا ن طا ئفو ں میں سیا سی شخصیا ت سے لے کر مشہورشوبز شخصیا ت کے عظیم الشان مجسمے بھی شا مل ہیں جن میں ایسی مہارت ،جدت اور انفرادیت کا امتز اج ہے جو ان میلو ں میں نہایت خوبصو رت رنگ بھر دیتے ہیں ۔