تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

بولیویا میں سیلاب کے بعد ایمرجنسی کا اعلان

جنگ نیوز -
بولیویا میں سیلاب کے بعد ایمرجنسی کا اعلان

لاپاز…بولیویا میں سیلاب کے بعد ایمرجنسی کا اعلان کردیا گیا جبکہ سیلاب سے 3 افراد ہلا ک ہوگئے ہیں جبکہ 6 ہزار سے زاید افراد متاثر ہوئے ہیں۔بولیویا کے وزیر دفاع نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ ملک کے 4مختلف صوبوں میں سیلاب کی وجہ سے ایمرجنسی کا اعلان کر دیا گیا ہے ، ایمازون میں زیادہ سیلاب آنے کی وجہ سے ریلہ قریبی نشیبی علاقوں میں داخل ہوگیا۔ جبکہ متاثرہ خاندانوں کو اسکولوں اور دیگر عمارتوں میں منتقل کر دیاگیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.