تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

انجیلینا جو لی کے سا س سسّر بھی اب ان کے ساتھ رہیں گے

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…لگتا ہے انجیلینا جو لی کے تفریح اور راتوں کو دیر تک گھر سے باہر رہنے کے دن اب جلد ہی ختم ہو نے والے ہیں کیونکہ اب ان کے ساس سسر یعنی بر یڈ پٹ کے والدین بھی ان کے ساتھ رہیں گے ۔بر طا نو ی اخبار کے مطابقAngelina اور بر یڈ پٹ مستقل طور پر فرانس منتقل ہو نے کے تیا ریوں میں مصر و ف ہیں جہاں ان کے چھ بچوں کے علاوہ بر یڈ پٹ کے والدین بھی ان کے ساتھ رہیں گے۔اخبار کا کہنا ہے کہ اس وقت ان کے چھ بچوں کی دیکھ بھا ل کے لیے چھ آ یا ئیں مو جو د ہیں تاہم بر یڈ پٹ کے والدین کے آ نے کے بعد ان آیاؤں کو فارغ کر دیا جا ئے گا اور وہ بچوں کی پر ورش کریں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.