5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
گا ڑیوں ،ہوا ئی جہا ز اور بحر ی جہاز کے انداز میں بنا ئے گئے کیک
جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…بچوں کی سا لگرہ ہو تو کا رٹو ن کر دار وں کی شکل کے کیک بنا ئے جا تے ہیں لیکن اب کار ریسر ، پا ئلٹ اور جہاز رانوں کی سا لگر ہ کے لیے بھی خصو صی کیک بنا لیے گئے ہیں ۔ گا ڑیو ں ، مو ٹو با ئیکس ، جیٹ طیار وں اوربحری جہاز کی شکل میں بنا ئے گئے یہ کیکس سا لگرہ کو ایک منفردانداز میں دے سکتے ہیں جن کی خو بصورتی اور نفا ست آ پ کے مہما نوں کو حیرا ن کر دے گی ۔