تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

مشہور ویڈ یو گیم کر دار’ماریو‘2010نمبر ون گیمنگ کر دار قرا ر

جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…گینز بک آ ف ورلڈ ریکا رڈ نے مشہور ویڈ یو گیم کردار Mario کو دو ہز ار دس کا نمبر ون گیمنگ کر دار قرا ر دے دیا ہے ۔ایک گیمنگ ویب سائٹ کے تحت کر ائے گئے سر وے میں تیر ہ ہزا رافر اد نے حصہ لیا اورMarioکو سا ل دو ہز ار دس میں اپنا پسندیدہ گیم قرا ر دیا ۔گینیز بک آ ف ورلڈ ریکار ڈ گیمرز ایڈیشن میں پچاس ٹا پ گیمز میں Mario پہلے ،Link دو سرے اور Master Chief تیسر ے نمبر پر مو جو د ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.