تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ورلڈ کپ میں پاکستان کا مایوس کن آغاز،12پر2آوٴٹ

جنگ نیوز -
ہمبن ٹوٹا…پاکستان نے ورلڈ کپ کے سفر کا مایوس کن آغاز کیا ہے اور صرف 12رنز پر دونوں اوپنرز محمد حفیظ اور احمد شہزاد پویلین لوٹ چکے ہیں۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر اننگ کا آغاز غیر ضروری محتاط انداز میں کیا اور اس احتیاط کی وجہ سے نہ رن ہی نہ بن سکے۔ محمد حفیظ20گیندوں پر 9رنز بنا کر اوٹینو کا شکار بنے اور ان کاانتہائی شاندار کیچ واٹرز نے لیا جبکہ احمد شہزاد نے18گیندوں پر صرف ایک رن بنایا اور اوڈویو کی گیند پر جمی کمانڈے کو کیچ دے بیٹھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.