تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

علی ظفر کترینہ کیف کی پینٹنگ بنانے میں جت گئے

جنگ نیوز -
لاہور…پاکستانی سنگر علی ظفر کترینہ کیف کو لافانی بنانا چاہتے ہیں،اپنے ایک اور ہنر پینٹنگ کو استعمال کر کے۔ تیرے بن لادن سے بولی وڈ میں اپنا سفر شروع کرنیوالے پاکستانی سنگر علی ظفر گلوکاری ،اداکاری کے ساتھ ساتھ پینٹر بھی ہیں اور آج کل کترینہ کیف کے ساتھ میرے برادر کی دلہن میں کام کر رہے ہیں ،وہ کترینہ کے حسن سے ایسے گھائل ہوئے کہ انہیں کترینہ کو لافانی بنانے کا بس یہی طریقہ سمجھ آیا کہ ان کا پورٹریٹ بنا ڈالیں ،علی نے وعدہ تو کر ڈالا ہے لیکن یہ نہیں بتایا کہ وہ یہ پورٹریٹ کب اور کہاں بنائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.