تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

صبح کی شوٹنگ والی فلمیں فلاپ ہوجاتی ہیں، سلمان خان کو وہم ہوگیا

جنگ نیوز -
ممبئی …بالی ووڈ کے دبنگ سلوبھائی کو وہم ہوگیا ہے کہ جن فلموں کی وہ صبح میں شوٹنگ کرتے ہیں،وہ باکس آفس پر پٹ جاتی ہے، میں اور مسز کھنہ کی ساری شوٹنگ صبح میں ہوئی وہ فلاپ ہوگئی، جب کہ وانٹڈ اور دبنگ کی شوٹنگز دوپہر کے بعد شروع ہوتی تھیں، جو بلاک بسٹر رہیں،ان دنوں وہ بنکاک میں انیس بزمی کی ریڈی کررہے ہیں،جہاں انہیں صبح جگانے کیلئے سات آدمی رکھے گئے ہیں،لیکن وہ کسی کے قابو نہیں آتے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.