5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
چینی کے برتنوں سے تیار کیا گیا30میٹر لمبا ڈریگن
جنگ نیوز -
بیجنگ…سی ایم ڈی…چین کے شہرYangzhouمیں ایک تفریحی مقام پر چینی کے برتنوں سے تیار کیا گیا30میٹر لمبا ڈریگن نمائش کے لیے نصب کردیا گیا ہے۔چینی ثقافت اور تاریخ میں بیحد اہمیت کے حامل اس خاص ڈریگن کو تخلیق کرنے کے لیے2ہزار800چینی کے ڈونگے اور کپ استعمال میں لائے گئے ہیں۔