تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

صدر آصف زرداری دورہ جاپان کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

جنگ نیوز -
اسلام آباد…صدر آصف علی زرداری جاپان کے تین روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔سرکاری ٹی وی کے مطابق صد ر آصف علی زرداری جاپان کے تین رورے کے بعد وطن واپسی پر چین کے شہر تیان جین میں مختصرقیام کیا۔تیان جین میں صد رآصف علی زرداری نے چینی نائب وزیر خارجہ ژانگ ژی جون سے ملاقات کی جھنوں نے چین کے صدر اور وزیراعظم کی جانب سے ان کو نیک تمناوں پر مبنی پیغامات پہنچائے،،صدر آصف علی زرداری امیر کویت کی تخت نشینی کی پچاسویں سالگرہ کی تقربیات میں شرکت کے لیے کل25 فرروری کو2 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے ۔ صدر دورے میں دونوں ممالک کے دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے کویت کی قیادت سے مذاکرات بھی کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.