تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

17منزلہ اپارٹمنٹ بلڈنگ صرف4سیکنڈ میں زمین بوس

جنگ نیوز -
گلاسگو…کتنی تعجب خیز بات ہے کہ ایک طرف عمارتیں کھڑی کرنے میں تو مہینوں حتیٰ کے سال بھی لگ جاتے ہیں وہیں انہیں گرانے کے لیے صرف چند سیکنڈ درکار ہوتے ہیں۔ اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو کے قصبےGreenockمیں ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ کو ریموٹ کنٹرول دھماکہ سے زمین بوس کردیا گیا۔بلڈنگ میں10کلوگرام ڈائنا مائیٹ کو 500خالی جگہوں پر نصب کیا گیا جسکے بعد 17منزلوں پر کھڑی اس بلند وبالا عمارت نے زمین پر آنے میں صرف4سیکنڈ کا وقت لگایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.