تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

دنیا کا سب سے بڑا کا رگو بحری جہاز بنا نے کی تیاریا ں شر و ع

جنگ نیوز -
کوپن ہیگن…سی ایم ڈی…ڈنما رک کی ایک شپنگ کمپنی نے ایک ہزار تین سوبارہ فٹ) (1,312ftطویل دنیا کا سب سے بڑ اکا رگو بحری جہا ز بنا نے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔دنیا کے اس سب سے بڑ ے بحری جہاز کی تیار ی پر تقریبا ً سترہ کر وڑ پچا نو ے لاکھ ڈا لر سے زا ئد کا خرچہ آ ئے گا جس میں اٹھا رہ ہزا ر کنٹینر ز کی گنجا ئش ہو گی ۔اس جہاز کی تیا ری کے لیے چین کی جانب سے ما لی معاونت فراہم کی جا رہی ہے جو دو ہزار تیر ہ سے اپنے سفر کا آ غاز کر ے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.