تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

حافظ آباد: کنویں پر بنا کمرہ گر نے سے نوجوان ہلاک

جنگ نیوز -
حافظ آباد…حافظ آباد کے قصبہ جلالپوربھٹیاں میں کنویں پر بنایا گیا کمرہ گرنے سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔جلال پور بھٹیاں میں ایک شخص نے پرانے کنویں پر چھت ڈال کر کمرہ بنا رکھا تھا، جو اچانک رات سوئے ہوئے نوجوان طارقپر جا گرا۔ ریسکیو1122 کے اہلکاروں نے کنویں میں گرنے والے شخص کو نکالا تاہم وہ دم توڑ چکا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.