تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

میرانشاہ:جاسوس طیارے کا حملہ،چار افراد ہلاک

جنگ نیوز -
میرانشاہ…میران شاہ دتہ خیل روڈ پربیدان کے علاقے میں جاسوس طیارے کا حملہ ہوا ہے جس میں چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق جاسوس طیارے سے ایک گھر پر 6میزائل فائر کیے گئے ہیں۔جس میں 4افراد ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.