تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

پیرو : لڑائی جھگڑوں کیلئے خصوصی طورپر سالا نہ فائٹ فیسٹیول کا انعقاد

جنگ نیوز -
لیما…سی ایم ڈی…بڑے کہتے ہیں کہ لڑنا جھگڑنا بُری با ت ہے ، لیکن اس کے باوجود پیرو میں لڑائی جھگڑوں کیلئے خصوصی طورپر سالا نہ فائٹ فیسٹیول کا انعقاد کیا جاتا ہے۔نئے سال کے آغاز کے ساتھ پرانے مسئلے مسائل اور جھگڑوں کو ختم کرنے کی خاطر اس لڑائی کا میدان سجایا جاتاہے۔مردوخواتین کے ساتھ ساتھ بچے بھی اس فائٹ فیسٹیول کا فائدہ اٹھاتے ہو ئے زور آزما ئی کرتے نظر آتے ہیں ۔اس فیسٹیول کے ذریعے نوجوان اپنی طاقت اور ہمت کا مظاہرہ پیش کر کے شہرت اپنے نام کر تے ہیں جس کے بعد میں حریف دوست بھی بن جا تے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.