تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

پشاور:نا مکمل دستاویزات پر امریکی باشندہ گرفتار

جنگ نیوز -
پشاور…پشاور میں نامکمل دستاویزات پر ایک امریکی باشندہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار غیر ملکی کا نام ایرن ڈی ہیون بتایا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ایرن ڈی ہیون کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.