تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

پر یا نکا کی فلم سات خون معاف 28کروڑ کا بزنس کر نے میں کامیاب

جنگ نیوز -
ممبئی …بالی ووڈ اداکارہ پر یا نکا چوپڑا کی فلم سات خون معاف ریلیز کے پہلے ہفتے 28کروڑ روپے کا بزنس کر نے میں کامیاب ہو گئی ہے۔نمائش کے بعد فلم بینوں نے تو اس فلم کیلئے پسندیدگی کا اظہار نہیں کیا لیکن پر یانکا چوپڑاکی اداکاری کو بے مثال ضرور قرار دیا ۔فلم کمینے جیسی کامیاب فلم کے ہدایت کار Vishal Bhardwajکی یہ فلم اپنا رنگ جمانے میں ناکام نظر آئی تاہم پر یانکا نے اس فلم میں 20سے65سال کی خاتون کا کر دار ادا کر کے مداحوں کے دل جیت لئے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.