تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کراچی :اورنگی ٹاؤن سے ایک شخص کی لاش برآمد

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے ایک شخص کی لاش برآمدہوئی ہے،مقتول کواغوا کے بعد گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے قصبہ کالونی سے ایک شخص کی لاش برآمدہوئی ہے،مقتول کی شناخت40 سالہ عبدالحفیظ کے نام سے ہوئی ہے،اور رابطہ کرنے پر متعلقہ پولیس افسران نے واقعے کو دشمنی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.