5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقو ں میں بارش
جنگ نیوز -
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقو ں میں بارش
لاہور…لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقو ں میں بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ۔لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ اور گردونواح میں ہلکی دھند کا سلسلہ شروع ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں بادل چھائے رہیں گے اور کہیں کہیں ہلکی بارش کابھی امکان ہے۔