تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

نیوزی لینڈ : زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد123 ہوگی،200 افرادلاپتہ

جنگ نیوز -
کرائسٹ چر چ ... نیوزی لینڈ میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 123 ہوگی،جبکہ 200 افرادلاپتہ ہیں۔ نیوز ی لینڈ کی شہر کرائس چرچ اور گرو نواح میں انجینئر،پولیس اور انتظامیہ کے دیگر ادارے زلزلے سے تباہ شدہ مکانات کے ملبے اٹھانے میں مصروف ہے ، زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 123 ہوگی ہے جبکہ 200 افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں،حکام کے مطابق ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے ،گزشتہ منگل کو نیوزی لینڈ میں6.3 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.