تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

امریکہ میں چھوٹے حجم کے ما ڈلز سے تیا رکردہ پا رک

جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…امریکی ریاست Alabama میں چھوٹے حجم کے ماڈلز سے تیار کردہ ایک تھیم پارک مستقل سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنارہتا ہے۔ یہ پارک 4ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے جس میں125کے قریب یادگاری عمارتوں اور مقامات کے چھوٹے نمونے تخلیق کیے گئے ہیں۔اس پارک میں ایک چٹان پر تخلیق کردہ وائٹ ہاؤس اور دیوارِ چین کے ماڈل اپنی مثال آپ ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.