تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ورلڈ کپ:سچن ٹنڈولکر نے ایک روزہ میچز کی47ویں سنچری داغ دی

جنگ نیوز -
بنگلور…بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے ایک روزہ میچز میں اپنی 47سنچری مکمل کرلی ہے۔ ماسٹربلاسٹر کے نام سے مشہور بھارتی بلے بازسچن ٹنڈولکر نے اپنی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں انگلینڈ کے خلاف کھیلتے ہوئے اپنی 47ویں سنچری اسکور کی۔ ٹنڈولکر نے 103گیندوں اپنی سنچری مکمل کی اور ابھی تک وکٹ پر موجود ہیں۔ا ن کی اننگ میں 8چوکے اور4چھکے شامل ہیں۔واضح رہ کہ اب ٹنڈولکر کی ٹیسٹ اور ایک روزہ دونوں میں 47,47سنچریاں ہوچکیں ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.