تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

انتہائی مشکل اورغیر معمولی سائز کا منفرد ریوبک کیوب

جنگ نیوز -
ایمسٹرڈم…سی ایم ڈی…نیدر لینڈ کے قصبے سے تعلق رکھنے والے 45سالہ پزل ڈیزائنرOskar van Deventerکومنفرد انداز اور سائز کے پزل ڈیزائن کرنے کا شوق ہے۔حال ہی میں Deventerنے 17انچ بڑا،اونچا اور چوڑا ریوبک کیوب تخلیق کیا ہے جس میں عام ریوبک کیوبز کی نسبت 1 ہزار 539سیگمنٹس ہیں۔انتہائی غیر معمولی سائز کے اس ریوبک کیوب میں کئی ریوبک کیوبز اکٹھے کیے گئے ہیں جسے تیار کرنے میںDeventerنے60گھنٹے محنت اور1ہزار500پاؤنڈ خرچ کیے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.