5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
مشہور کھیل مو نو پلی کا قدیم ترین سیٹ 1.40لاکھ ڈالر میں نیلام
جنگ نیوز -
نیو جرسی…سی ایم ڈی…مشہور کھیل مو نو پلی کا قدیم ترین سیٹ ایک لا کھ چوالیس ہزار ڈالر میں نیلا م ہو گیاہے ۔ یہ مو نو پلی سیٹ 1933 میں تیار کیا گیا تھا اور اس میں امریکی شہر نیو جر سی کے اہم مقا ما ت دکھا ئے گئے ہیں ۔ واضح رہے کہ یہ اس تا ریخی سیٹ کو نیو یا ر ک کے ایک میو زیم نے اپنے ذخیرے میں شامل کر نے کے لیے حاصل کر لیا ہے ۔