تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

شہباز بھٹی کی خالی ہونیوالی نشست ان کے اہلخانہ کو دی جائیگی،صدر زرداری

جنگ نیوز -
کراچی… صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ مقتول وفاقی وزیر شہباز بھٹی کی خالی ہونیوالی نشست انکے اہل خانہ کو دی جائیگی ۔انہوں نے یہ بات پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے اراکین سندھ اسمبلی سے خطاب میں کہی۔ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کی کارروائیاں حکومت اور پیپلز پارٹی کو خوفزدہ نہیں کرسکتیں وہ انتہاپسندوں کے عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.