تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

چین میں نو ڈلز بنا نے والا رو بو ٹ تیا ر کر لیا گیا

جنگ نیوز -
بیجنگ …اب جلدہی ریسٹورنٹس میں شیفس کی جگہ رو بو ٹ نو ڈلز بنا تے نظر آئیں گے ۔چین میں ایک ایسا رو بوٹ تیار کر لیا گیا ہے جو نو ڈلز بنا نے میں مہارت رکھتاہے ۔ Chef Cui نامی یہ رو بوٹ نہایت مہارت سے آ ٹے کے پیڑے سے لمبے لمبے نو ڈلز کا ٹتا ہے اور ایک ماہر شیف کی طرح نہا یت بہترین نو ڈلز تیا رکرتاہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.