تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ویران ،سنسان اور تباہ شدہ عمارتوں کی منظر کشی کرتے خوبصورت ماڈل

جنگ نیوز -
روم…سی ایم ڈی…اٹلی سے تعلق رکھنے والے ایک آرٹسٹDaniele Del Neroنے حال ہی میں عمارتوں کے ایسے پیپر ماڈلز تیار کیے ہیں جن میں تما بلڈنگز ایسی لگ رہی ہیں جیسے کئی صدیوں سے ویران ،سنسان اور تباہ حال پڑی ہیں۔ان دلچسپ ماڈلز کو تیار کرنے کے لیےDanieleنے پہلے کالے کاغذ کی مدد سے عمارتوں کے ماڈلز تیار کیے ہیں جن پر آٹے کی ہلکی ہلکی تہہ چڑھا کر اسے گلاس بکس میں بند کردیا گیاہے۔دو دن بعدان ماڈلز پر آٹے اور نمی کی وجہ سے پھپھوندی لگنا شروع ہوگئی جس کی وجہ سے یہ ماڈلز پرانی اور بوسیدہ عمارتوں کی شکل میں نظر آنے لگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.