تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

امپائر کے فیصلے کیخلاف3اپیلوں کا حق ہونا چاہیئے، شاہد آفریدی

جنگ نیوز -
کولمبو…پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہدآفریدی نے ری ویو سسٹم کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ٹیم کوامپائرکے فیصلے کے خلاف کم از کم تین باراپیل کاحق ہونا چاہیے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے کیپٹنز کارنر میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم کو تمام شعبوں میں اچھی کارکردگی دکھانا ہوگی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ بیٹسمین کو پتہ ہے کہ شاٹ کیسے کھیلنے چاہیے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.