تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

نیند پوری نہ ہو تو دماغی توازن خراب،منفی سوچیں پیدا ہوجاتی ہیں

جنگ نیوز -
واشنگٹن…فارن ڈیسک… ہر فرد کو 7 سے 9 گھنٹے لازمی نیند لینا چاہیے۔ اگر نیند پوری نہیں ہوتی تو دماغی توازن خراب ، انسان مایوسی اور منفی سوچ رکھنا شروع کردیتا ہے۔ نیند کی کمی کی وجہ سے موٹاپا، ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر، ہائپر ٹینشن، بے توجہی اور یاداشت کی کمی کے مسائل شامل ہیں ایک اندازے کے مطابق امریکا میں 5 سے 7 کروڑ بالغ افراد نیند کی کمی اور اس کے خلل سے پیدا ہونے والی بیماریوں کا شکار ہیں۔ جس سے ہر سال بڑی تعداد میں لوگ موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ بیماریوں کے کنٹرول کے مرکز کی طرف سے سروے کے مطابق ایک تہائی سے زیادہ سے افراد سات گھنٹے سے بھی کم نیند لیتے ہیں۔کئی افراد سوتے ہوئے ڈرائیونگ کرتے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق اس طرح 1550 کی افراد ہلاک اور40ہزار زخمی ہو جاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.