تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

لاہورہائیکورٹ بار کے جنرل ہاؤس کا اجلاس11اپریل کوطلب

جنگ نیوز -
لاہور. . . . . لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل ہاؤس کا اجلاس گیارہ اپریل کو طلب کر لیا گیا۔اجلاس میں حکومت کی طرف سے سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل درآمد نہ ہونے اور ڈرون حملوں کیخلاف قرار دادوں پر غور کیا جائیگا۔ این آر او سمیت دیگر کیسز پر عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد نہ کئے جانے کیخلاف قرار داد اشتیاق احمد خان نے جمع کرائی ہے۔ ڈاکٹر اے باسط نے ڈرون حملوں کے خلاف قرار دادیں پیش کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.