تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

لاہور: گھریلو ناچاکی پرمحنت کش نے بیوی کو قتل کر دیا

جنگ نیوز -
لاہور . . . . لاہور کے علاقے مزنگ میں گھریلو ناچاکی پر محنت کش نے بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق رفیق کو اپنی بیوی ساجدہ کے کردار پر شبہ تھا۔ اس بات دونوں میں کئی بار جھگڑا بھی ہوا۔ اتوار کی رات جھگڑا ہونے پر رفیق نے فائرنگ کر کے ساجدہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ملزم نے خود ہی تھانے جا کر گرفتاری دے دی۔ پولیس نے مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوا کر رفیق کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.