تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

پشاور:ایک شخص اغوا، چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں دو افراد زخمی

جنگ نیوز -
پشاور . . . . پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک شخص اغوا جبکہ دو افراد رہزنوں کا شکار بنے۔پولیس کے مطابق رہزنی کی وارداتیں دیر کالونی اور نشتر آباد میں ہوئیں۔ وارداتوں میں شہریوں سے نقدی اور موبائل چھین لئے گئے۔ تہکال سے ایک شخص کو اغوا کرلیاگیا جبکہ نواحی علاقہ خزانہ میں پولیس اہلکار گلزار خان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی،جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.