تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

راولپنڈی: چارروز قبل اغواہونے والے ٹیکسی ڈرائیور کی لاش برآمد

جنگ نیوز -
راولپنڈی . . . . راولپنڈی کے علاقے قاسم آبادسے چار روز قبل اغوا ہونیوالے ٹیکسی ڈرائیور کی لاش برآمد کر لی گئی ۔پولیس کے مطابق تھانہ ویسٹریج کے علاقے سے40 سالہ ٹیکسی ڈرائیور اختر جہانگیر کو اغوا کیا گیا تھا۔ ملزمان نے تھانہ ترنول کے علاقے نو غازی میں قتل کے بعد لاش ایک کمرے میں دفن کر دی ، پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کیا اور ان کی نشاندہی پر لاش برآمد کر لی ، مقتول کی لاش ڈی ایچ کیو راولپنڈی منتقل کر دی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.