تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

کترینہ نے پریانکا کے ’پر ‘کتر دیئے، دوستانہ کے سیکوئل سے آؤٹ

جنگ نیوز -
ممبئی . . . . بالی وڈ فلم دوستانہ میں دیسی گرل پریانکا نے لوگوں کے دلوں میں خوب جگہ بنالی،اب فلم کاسیکوئل بھی بننے جارہاہے،لیکن اس میں ،پریانکا نہیں بلکہ کترینہ،اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔فلم دوستانہ میں ابھیشیک اور جان ابراہام نے دوستی کی عجیب مثال پیش کی تھی،اب دوستانہ ٹو میں ابھے دیول،ڈینوموریہ اور رتیش دیش مکھ کو بھی لیا جارہا ہے،ساتھ ہی دوستی نبھاتی ہیروئن کے روپ میں،کترینہ کیف،نظر آئیں گی۔فلم کی کاسٹ ڈائریکٹرMansukhani نے فائنل کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.