تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

قومی اسمبلی کے چوتھے پارلیمانی سال کا پہلا اجلاس کل سے شروع گا

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . . . قومی اسمبلی کے چوتھے پارلیمانی سال کا پہلا اجلاس کل سے شروع ہو رہا ہے۔ایوان زیریں کا اجلاس سہ پہر چار بجے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ہوگا،اجلاس دو ہفتے تک جاری رہے گا جس میں صدر کے پارلیمنٹ سے خطاب سمیت کئی اہم قومی اور سیاسی امور زیر بحث لائے جائیں گے،اپوزیشن کی جانب سے جیو سوپر اور آگ ٹی وی کی بندش کا معاملہ بھی اجلاس میں اٹھایا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرز انے اس اجلاس کے لئے حج کرپش کیس میں زیر حراست سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کے پروڈکشن آرڈرز بھی جاری کردیئے ہیں اور وزارت داخلہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ حامد سعید کاظمی کی اجلاس میں شرکت یقینی بنائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.