تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

دہلی فیشن ویک: آخری روزمیں ودیا بالن کی ریمپ پرواک

جنگ نیوز -
نئی دہلی ... بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں فیشن ویک کی رنگینیاں اختتام کو پہنچیں،آخری دن بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔دلی میں جاری فیشن ویک میں موسم بہار کے رنگ برنگے ملبوسات پیش کیے گئے۔ فیشن ویک کے آخری دن معروف اداکارہ ودیا بالن نے بھی ریمپ پر واک کی۔بدھ کو شروع ہونے والے اس فیشن ویک میں 48 ماڈلوں نے حصہ لیا۔ اور 77 ڈیزائنرزکے 24 سو سے زائد دل کش ملبوسات کی نمائش کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.