تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

جاپان میں7.1شدت کا زلزلہ،سونامی وارننگ جاری

جنگ نیوز -
ٹوکیو…جاپان میں ایک بار پھر زلزلے کے زبردست جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.1تھی اورحکام نے سونامی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ زلزلے شمالی مشرقی جاپان میں محسوس کئے گئے جس کے متاثرہ علاقوں میں ایک بار پھر خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.