تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

جنگ نیوز -
سنگاپور… سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع حاصل کرنے کی وجہ سے آج ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے۔آج ٹریڈنگ کے دوران نیویارک خام تیل مئی کے سودے36سینٹس کمی کے بعد112ڈالر43 سینٹس فی بیرل جبکہ لندن برینٹ خام تیل مئی کے سودے83 سینٹس کمی کے بعد 125ڈالر82سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہوتے دیکھے گئے۔تجزیہ کاروں کے مطابق خام تیل کی قیمتوں میں زیادہ کمی نہیں ہوگی کیونکہ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں سیاسی کشیدگی کے باعث تیل کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ موجود ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.