تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

چین : لوڈر گاڑیوں کے ڈرائیورز کے درمیان دلچسپ مقابلہ

جنگ نیوز -
بیجنگ . . . . . چین میں سامان اٹھانے والی گاڑیوں کے ڈرائیورز کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا جس میں ان گاڑیوں کے ذریعے بھاری بھرکم سامان کی بجائے ہلکی پھلکی اشیا اٹھا ئی گئیں۔چین کے شہرسوزو میں ہونیوالے اس منفرد مقابلے میں مقامی طور پرتیارکردہ سامان اٹھانے والی گاڑیاں استعمال کی گئیں۔ڈرائیورزنے مہارت سے زگ زیگ انداز میں گاڑیوں کو پولز سے بچاتے ہوئے کی چینز اورپانی کی بوتلوں کو اٹھا کر مقررہ مقام پر رکھا۔ مقابلے میں خواتین ڈرائیورزنے بھی حصہ لیااورمردڈرائیورزکے مقابلے میں بہترکارکردگی کامظاہرہ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.