تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

جون ابراہم سے معاملہ ختم ہوگیا، اب سنگل ہوں، بپاشا باسو

جنگ نیوز -
ممبئی . . . . . ایک بار پھر پباشا باسو نے میڈیا کے سامنے یہ اقرار کر ہی لیا کہ ان کا اور جون ابراہم کا معاملہ ختم ہوچکا ہے اور وہ سنگل لائف کو انجوائے کر رہی ہیں ۔گزشتہ دنوں بپاشا کے نمبر سے ایک جرنلسٹ کو یہ میسج ملا کہ یس بینگ سنگل از گریٹ اور ایک بار نہیں پورے6 مرتبہ پباشا کی جانب سے یہ میسجارسال کیا گیا تاہم جب معاملے کی تحقیقات کرائی گئیں تو پتا چلا کہ پباشا باسو نے یہ میسج اپنے ایک قریبی دوست کو کیا تھا تاہم غلطی سے جرنلسٹ کو مل گیا کردیا جس کے بعد بپاشا نے معاملے کی وضاحت کرتے ہوئے یہ بھی کہہ ڈالا کہ یہ سچ ہے کہ ان کا جون ابراہم کا ساتھ ماضی کی بات تھی اور اب وہ اپنی سنگل لائف کو بیحد انجوائے کررہی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.