تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

شیشے کے گلاسوں کی مدد سے تخلیق کیا گیا دیو ہیکل اہرام

جنگ نیوز -
قاہرہ …عام طور پر کسی بھی چیز کا اوپرتلے توازن بر قرار رکھنا انتہائی مہارت اورتوجہ طلب کام ہوتا ہے لیکن اگر یہی کام شیشے کی اشیاء سے کرنا ہو تو احتیاط کے ساتھ اس بات کا دھیان بھی رکھنا پڑتا ہے کہ شیشے سے بنی یہ نازک اشیاء ٹوٹ نہ جائیں۔حال ہی میں چند ماہر کاریگروں نے انتہائی باریک بینی اور احتیاط برتتے ہوئے شیشے کے ہزاروں گلاسوں کی مدد سے دیو ہیکل اہرام کھڑا کیا ہے جو ناصرف دیکھنے والوں کو مبہوت بلکہ بنانے والوں کو بھی بے پناہ داد کا حقدار ٹھہراتا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.